*یہود و نصاری کی ایجنٹی کی بھی حد ہوتی ہے اس سے بڑا بھی کوئی جھوٹ ہوسکتا ہے اخبار میں سیاسی لوگ بیان دیتے ہیں .
حضرت عبادہ نے یہ حلف توڑ دیا اور بنو قینقاع سے بری ہوگئے اور کہا میں میں اللہ ‘ اس کے رسول اور مسلمانوں کو دوست بناتا ہوں ‘ تو ان کے متعلق سورة مائدہ کی آیت ٥١‘ اور آیت ٥٥ نازل ہوئی تمہارا دوست